بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، شہبازشریف کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب،بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ نوازشریف کے حوصلے بلند ہیں، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو نوازشریف سے نہ ملنے دینا فسطائی ذہنیت کی عکاسی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پارٹی کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں محمد نوازشریف… Continue 23reading بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، شہبازشریف کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب،بڑے اقدام کا اعلان کردیا











































