چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت،ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین پاکستان سے وعدے کے مطابق ایک ارب ڈالر کی مصنوعات درآمد کررہا ہے جس کے چینی اور چاول کا ہدف پورا ہو گیا ہے جبکہ چین کو دھاگے کی برآمد ات جاری ہیں،چین نے یقین دہانی کرائی… Continue 23reading چین کو ایک ارب ڈالر کی برآمدات جاری ،مزید کتنے ارب ڈالرز کا آرڈر دیگا‘ مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا حیرت انگیز انکشاف











































