سندھ بھر میں زیر زمین پانی آلودہ ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف، انتہائی تشویشناک انکشافات
کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں زیر زمین پانی آلودہ ہوچکا ہے،وہ ماہرین اور ڈونر ایجنسیز کے ساتھ رابطے میں ہیں کہ وہ اسکی روک تھام کے لیے کچھ کریں۔ انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت صوبے کے دیہی علاقوں میں پانی کی… Continue 23reading سندھ بھر میں زیر زمین پانی آلودہ ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف، انتہائی تشویشناک انکشافات











































