دیر آید درست آید۔۔۔!!! ن لیگ نے ایسے رہنمائوں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا جوکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی بیانیہ گلی گلی پہنچانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور (ن) لیگ کا تنظیمی سیٹ اپ بھی تبدیل کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ہفتہ کو دس نکاتی سرکلر جاری کر دیا ہے… Continue 23reading دیر آید درست آید۔۔۔!!! ن لیگ نے ایسے رہنمائوں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا جوکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا