سمیع ابراہیم کو تھپڑ،حکومتی عہدیدار کو ’را‘ یا یہودیوں کا ایجنٹ کہنا بھی اخلاقی اور صحافتی اقدار کے منافی ہے،فواد چودھری ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی سمیع ابراہیم کے ساتھ تنازعہ 2 اداروں کے بجائے 2 افراد میں تصور کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری… Continue 23reading سمیع ابراہیم کو تھپڑ،حکومتی عہدیدار کو ’را‘ یا یہودیوں کا ایجنٹ کہنا بھی اخلاقی اور صحافتی اقدار کے منافی ہے،فواد چودھری ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان











































