نئے پاکستان کے نام پر ہونے والا فراڈ مزید برداشت نہیں،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہوگئے،بلاول اور مریم نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے موقع پر د یگر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا ہے، مریم نواز، بلاول بھٹو اور دونوں جماعتوں… Continue 23reading نئے پاکستان کے نام پر ہونے والا فراڈ مزید برداشت نہیں،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہوگئے،بلاول اور مریم نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا











































