الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک دونوں نے معاملہ کہاں لے جانے کا فیصلہ کرلیا؟نعیم الحق نے تصدیق کردی
اسلام آباد(اے این این )الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان سے ارکان کے تقرر کا معاملہ بند گلی میں داخل ہو گیا، جس پر حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئین کے تحت الیکشن کمیشن رکن کی تقرری کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر اتفاق رائے سے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک دونوں نے معاملہ کہاں لے جانے کا فیصلہ کرلیا؟نعیم الحق نے تصدیق کردی











































