حکومت نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی، کا اعلان کردیا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کے حکم کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابقسی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 75 فیصد کیپ سے زائد اضافے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے… Continue 23reading حکومت نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی، کا اعلان کردیا نوٹیفکیشن جاری