ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

جہالت کی انتہا۔۔۔!!! ماں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہو ئے دو بچوں کو جلادیا

datetime 20  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) قلعہ گجر سنگھ میں ماں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہو ئے دو بچوں کو جلادیا،متاثرہ بچوں کو جھلسی ہوئی حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔بتایاگیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ میں انیتا بی بی نامی خاتون نے اپنی تین سالہ بیٹی مریم اور دو سالہ جارج کو گلے میں رسی ڈال کر جلایادیا ۔متاثرہ بچوں کو جھلسی ہوئی حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کا جسم مختلف حصوں سے جلا ہوا ہے، متاثرہ بچوں کے گلے پر رسیوں کے نشان بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…