فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی نئی انڈسٹریل پالیسی صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ نئی انڈسٹریل پالیسی کے نفاذ سے12 لاکھ شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور انڈسٹریل پالیسی کے تحت 5 لاکھ کارکنوں کی استعدادکار بڑھائی جائے… Continue 23reading فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے











































