منظور کئے گئے فنانس بل کے نفاذ کا آغاز، وکلاء پھر ٹیکس سے بچ نکلے، تمام جائیدادوں پر نیا ٹیکس بھی وصول کیا جائیگا،تفصیلات جاری
لاہور(این این آئی)مالی سال 2019-20ء کیلئے منظور کیا گیا فنانس بل آج(پیر) سے نافذ العمل ہوگا،پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے دائرہ کار میں پانچ نئی سروسز شامل کی گئی ہیں جن پر5 سے 16فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ معاہدات کے مختلف اقسام جائیداد میں رہن رکھوانے سمیت دیگر دستاویزات پر… Continue 23reading منظور کئے گئے فنانس بل کے نفاذ کا آغاز، وکلاء پھر ٹیکس سے بچ نکلے، تمام جائیدادوں پر نیا ٹیکس بھی وصول کیا جائیگا،تفصیلات جاری











































