(ن) لیگ میں فاروڈ بلاک،وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے کسی اپوزیشن رکن کو اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں‘ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے کسی اپوزیشن رکن کو اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپوزیشن اراکین کے اپنی پارٹی کی پالیسوں سے اختلاف کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے ملنے میں کوئی قدغن نہیں،(ن) لیگ میں فاروڈ بلاک… Continue 23reading (ن) لیگ میں فاروڈ بلاک،وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے کسی اپوزیشن رکن کو اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں‘ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا اعلان کردیا











































