لاکھوں بینک اکاؤنٹس آج بند کردیئے جائیں گے،بینکوں میں پیسہ جمع کروانے والے صارفین کیلئے بُری خبر، کھلبلی مچ گئی
لاہور(این این آئی)بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکانٹس آج (پیر) سے بند ہو جائیں گے۔ملک بھر میں بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے لئے بینک اتوار کے روز بھی کھلے رہے۔حکام کے مطابق آج پیر سے بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے اکاؤنٹس بند ہوجائیں گے۔حکام کے… Continue 23reading لاکھوں بینک اکاؤنٹس آج بند کردیئے جائیں گے،بینکوں میں پیسہ جمع کروانے والے صارفین کیلئے بُری خبر، کھلبلی مچ گئی











































