ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوشش ناکام چیئرمین سینیٹ کی کرسی کو پیدا شدہ خطرہ ٹل گیا(ن )لیگ کی عدم دلچسپی صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوششوں کے آڑے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی کرسی کو پیدا شدہ خطرہ ٹل گیا،مسلم لیگ (ن )کی عدم دلچسپی صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوششوں کے آڑے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی پاکستان مسلم لیگ (ن )کو صادق سنجرانی کو ہٹانے پر آمادہ کرنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ۔… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوشش ناکام چیئرمین سینیٹ کی کرسی کو پیدا شدہ خطرہ ٹل گیا(ن )لیگ کی عدم دلچسپی صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوششوں کے آڑے آگئی











































