پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بھی بڑھ گئی،کس شہر میں سب سے زیادہ افراد متاثر ہیں؟انتہائی تشویشناک انکشافات
لاہو ر(این این آئی) پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد سندھ سے تجاوز کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواجمع کروادی گئی۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک التواکے متن میں کہا گیا کہ پنجاب میں سندھ سے زیادہ ایڈز سے متاثرہ افراد کا انکشاف ہوا… Continue 23reading پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بھی بڑھ گئی،کس شہر میں سب سے زیادہ افراد متاثر ہیں؟انتہائی تشویشناک انکشافات











































