ناصر بٹ سے ملاقات کب کی تھی؟ویڈیو سکینڈل کے بعد جج ارشد ملک بالاخر کھل کر بول پڑے،بڑا اعتراف،خود کواحتساب کیلئے پیش کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا سنانے والے جج ارشد ملک نے مریم نواز کی جانب سے سامنے لائی گئی مبینہ ویڈیو پر کہا ہے کہ ناصر بٹ کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو نواز شریف کے مقدمے سے پہلے… Continue 23reading ناصر بٹ سے ملاقات کب کی تھی؟ویڈیو سکینڈل کے بعد جج ارشد ملک بالاخر کھل کر بول پڑے،بڑا اعتراف،خود کواحتساب کیلئے پیش کردیا









































