عمران خان روس میں منعقدہ مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے کیونکہ۔۔!،روسی وزرات خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ روس بارے وضاحتی بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)روسی وزرات خارجہ نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس کے حوالے سے وضاحی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان روس میں منعقدہ مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی اقتصادی فورم 4 سے 6 ستمبر کو روس میں منعقد… Continue 23reading عمران خان روس میں منعقدہ مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے کیونکہ۔۔!،روسی وزرات خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ روس بارے وضاحتی بیان جاری کر دیا











































