اعلی عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے طریق کار کی تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں اعلی عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے طریق کار کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔شہری غلام یاسین بھٹی نے سینئر قانون دان اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر متفرق درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ چیف جسٹس… Continue 23reading اعلی عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے طریق کار کی تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































