مسلم لیگ (ن) کی مرکزی عاملہ کا اجلاس،مزید گرفتاریوں کی صورت میں کیا کریں گے؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں مزید گرفتاریوں کی صورت میں قیادت کا خلاء پر کرنے کی حکمت عملی،25جولائی کو یوم سیاہ، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی مرکزی عاملہ کا اجلاس،مزید گرفتاریوں کی صورت میں کیا کریں گے؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































