چیئرمین نیب نے میگاکرپشن کیسز بارے اہم ہدایات جاری کر دیں، مدت کاتعین بھی کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ادارے کے تمام علاقائی سربراہان کو میگا کرپشن کیسز کو 10 ماہ کی محدود مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ایک اعلامیے میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام نیب ڈائریکٹرز کو ہدایت کی کہ ’شکایت کی تصدیق، تحقیق و… Continue 23reading چیئرمین نیب نے میگاکرپشن کیسز بارے اہم ہدایات جاری کر دیں، مدت کاتعین بھی کر دیا











































