5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 ء تک پاکستان کی برآمدات کا حجم 36.7 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے یہ پیشنگوئی اپنی حالیہ اسٹاف رپورٹ میں کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حسابات جاریہ کا خسارہ جو 2017ء میں… Continue 23reading 5 سال میں پاکستانی برآمدات کہاں پہنچ جائیں گی؟ آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی











































