تمام ریکارڈ ٹوٹنے والے ہیں، سونے اور ڈالر کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہوگا؟چیئرمین تاجر الائنس نے خطرناک پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی)کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے تمام حدیں پار ہوچکی ہیں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، عمران خان کی ایک سالہ حکومت نے قرضوں کا ریکارڈ قائم کردیا ہے،، قرضوں کے… Continue 23reading تمام ریکارڈ ٹوٹنے والے ہیں، سونے اور ڈالر کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہوگا؟چیئرمین تاجر الائنس نے خطرناک پیش گوئی کردی











































