تحریک ریاست مدینہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن)ملی یکجہتی کونسل پاکستان ریاست مدینہ کے قیام کے لیے تحریک چلائے گی اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں کنوینشن منعقد ہوں گے۔ تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کے ایک اعلی سطحی اجلاس میں راہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت امریکہ کے ساتھ چل کر ریاست مدینہ قائم نہیں کرسکتی، اب… Continue 23reading تحریک ریاست مدینہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا











































