ادارے عمران خان کا ساتھ دے کر عوام سے ٹکر نہ لیں، مریم نواز نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کر دیا
کوئٹہ (آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ’محترم اداروں‘ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’نالائق اعظم‘ کی ناکامیوں کو بوجھ اٹھا کر عوام سے ٹکر نہ لیں۔جب آئی ایم ایف کے پاس پاکستان کو گروی رکھ دیا جائے اور ایک سال میں 16 ہزار ارب روے قرضہ لیا… Continue 23reading ادارے عمران خان کا ساتھ دے کر عوام سے ٹکر نہ لیں، مریم نواز نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کر دیا









































