وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات پر چیف آفیسر معطل کر دیا
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات پر مصطفی آباد کارپوریشن کے چیف آفیسر وقاص کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد کی سڑکوں پر گندگی دیکھ کر سخت برہم ہوئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ مصطفی آباد کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات پر چیف آفیسر معطل کر دیا











































