فیصلے کی گھڑی آگئی، جعلی حکومت کسی صورت قبول نہیں، اب یہ مزید نہیں چلے گی،مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کردیا
کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کسی صورت قبول نہیں اب یہ مزید نہیں چلے گی،یقین ہے بڑی سیاسی جماعتیں حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دیں گی،آنے والا ہر دن اہم ہے حکومت کھوکھلی دیوار ہے جسے جلد ہی گرائیں گے،ملک میں… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی، جعلی حکومت کسی صورت قبول نہیں، اب یہ مزید نہیں چلے گی،مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کردیا









































