تین لاکھ روپے کیلئے دوست نے دوست کی جان لے لی
اٹک (سی پی پی )اٹک میں 3 لاکھ روپے کی ادائیگی کے جھگڑے پر دوست نے دوست کی جان لے لی، رقم کی ادائیگی کیلئے گھر بلایا اور چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بچپن کی دوستی میں 3 لاکھ روپے کے تنازع نے دراڑ ڈال دی، اٹک میں دوست… Continue 23reading تین لاکھ روپے کیلئے دوست نے دوست کی جان لے لی