ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین لاکھ روپے کیلئے دوست نے دوست کی جان لے لی

datetime 20  جون‬‮  2019 |

اٹک (سی پی پی )اٹک میں 3 لاکھ روپے کی ادائیگی کے جھگڑے پر دوست نے دوست کی جان لے لی، رقم کی ادائیگی کیلئے گھر بلایا اور چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بچپن کی دوستی میں 3 لاکھ روپے کے تنازع نے دراڑ ڈال دی، اٹک میں دوست نے دوست کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔تفتیشی افسر کے مطابق تحصیل حضرو کے گائوں ملک مالا کے رہائشی حسن نعمان اور

محمد عامر آپس میں قریبی دوست تھے، دونوں کے درمیان رقم کا تنازع چل رہا تھا، پولیس نے قاتل دوست کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔نوجوان کا کہنا ہے کہ مقتول دوست نے پہلے میرے گھر پر حملہ کیا، اس لئے میں اسے سیلف ڈیفنس میں مارا، میں مجبور تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے رقم کی ادائیگی کے بہانے دوست کو گھر بلا کر قتل کیا۔ حسن کی ماں نے بیٹے کو روکنا چاہا تو اس نے انہیں بھی زخمی کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…