مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس دائر ،سنگین الزامات عائد
کراچی(سی پی پی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت دیگر کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب کی جانب سے مصطفی کمال کے خلاف دائر ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا… Continue 23reading مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس دائر ،سنگین الزامات عائد