ملک کی معیشت تباہی کی طرف گامزن لیکن عمران خان کے مشیر فائدے ہی فائدے میں! اپنی کمپنیوں کے مفاد میں کیا پلاننگ کرلی؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنٹرل پاور پرچیزنگ کمیٹی اپنے ایک معاہدے میں ترمیم کر کے دو ایسی کمپنیوں کو نوازنے جا رہی ہے جس میں اہم مشیر شراکت دار ہیں۔سینئر صحافی محمد مالک کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سی پی پی دو کمپنیوں کی خاطر اپنی پالیسی تبدیل… Continue 23reading ملک کی معیشت تباہی کی طرف گامزن لیکن عمران خان کے مشیر فائدے ہی فائدے میں! اپنی کمپنیوں کے مفاد میں کیا پلاننگ کرلی؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات











































