اپنے ہی غدار نکلے۔۔۔!!! 14ووٹ کہاں چلے گئے؟اپوزیشن میں پکنے والا لاوا پھٹ پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کی صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوگئی،ووٹنگ سے قبل تحریک عدم اعتماد کے حق میں اپوزیشن کے 64 اراکین نے ہاتھ اٹھائے لیکن ووٹنگ کے وقت صرف 50 سینیٹرز نے ہی متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میر حاصل بزنجو کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا اور… Continue 23reading اپنے ہی غدار نکلے۔۔۔!!! 14ووٹ کہاں چلے گئے؟اپوزیشن میں پکنے والا لاوا پھٹ پڑا









































