نہ اپوزیشن نہ ہنگامہ،نہ ہی شور و غل کا تماشہ ، حکومت نے بجٹ منظور کرالیا،اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے گورنمنٹ کی پھرتیاں ، اپوزیشن جماعتوں کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال کی منظوری دیدی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال بجٹ کی منظوری دیدی ۔ بجٹ منظور ہونے کی خبر ملتے ہی اپوزیشن اراکین ایوان میں پہنچ… Continue 23reading نہ اپوزیشن نہ ہنگامہ،نہ ہی شور و غل کا تماشہ ، حکومت نے بجٹ منظور کرالیا،اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں