ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کی جگہ آئینی و قانونی طریقہ سے نیا چیئرمین لانے،مستعفی ہونے کا فیصلہ،25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان،مشترکہ اعلامیہ جاری

datetime 26  جون‬‮  2019

متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کی جگہ آئینی و قانونی طریقہ سے نیا چیئرمین لانے،مستعفی ہونے کا فیصلہ،25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان،مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جگہ آئینی اور قانونی طریقہ کار کے ذریعے نیا چیئرمین لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 25 جولائی 2019ء کو دھاندلی زدہ انتخابات کیخلاف متفقہ طور پر یوم سیاہ منایا جائیگا، بجٹ کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ کے اندر… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کی جگہ آئینی و قانونی طریقہ سے نیا چیئرمین لانے،مستعفی ہونے کا فیصلہ،25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان،مشترکہ اعلامیہ جاری

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی آمدن پر ٹیکس کٹوتی کی شرح ماہانہ نہیں سالانہ بنیاد پرہوگی، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 26  جون‬‮  2019

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی آمدن پر ٹیکس کٹوتی کی شرح ماہانہ نہیں سالانہ بنیاد پرہوگی، بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے واضح کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سالانہ بجٹ 2019-20 میں سرکاری ملازمین پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا بلکہ ٹیکس کٹوتی  کی شرح میں معمولی ردو بدل کی گئی ہے،انہوں نے مزید کہا ہے کہ بجٹ میں صوبائی سرکاری ملازمین کی… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی آمدن پر ٹیکس کٹوتی کی شرح ماہانہ نہیں سالانہ بنیاد پرہوگی، بڑا اعلان کردیاگیا

بیورو کریسی نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دیں،گریڈ 19 تا 22 کے افسران کیلئے اضافی تنخواہیں، موجیں ہوگئیں 

datetime 26  جون‬‮  2019

بیورو کریسی نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دیں،گریڈ 19 تا 22 کے افسران کیلئے اضافی تنخواہیں، موجیں ہوگئیں 

اسلام آباد(آن لائن) بیورو کریسی نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دیں،وزارت مذہبی امور کے گریڈ 19 تا 22 کے افسران کو دو اعزازئیے دیدئیے گئے،ایک اعزازیہ ایک بنیادی تنخواہ کے برابر ہے۔ذرائع  کے مطابق  گریڈ ایک سے اٹھارہ تک کے ملازمین کے لیے نصف اعزازیہ دینے کی منظوری حاصل کی گئی… Continue 23reading بیورو کریسی نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دیں،گریڈ 19 تا 22 کے افسران کیلئے اضافی تنخواہیں، موجیں ہوگئیں 

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا،دلچسپ صورتحال

datetime 26  جون‬‮  2019

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد،کوئٹہ (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا اپوزیشن ارکان  اختر مینگل کو  حیرت سے دیکھتے رہے اختر مینگل ووٹنگ میں حکومتی ارکان کے ساتھ کھڑے ہوئے حکومتی بنچز کی جانب سے… Continue 23reading  قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد  میں غیر معینہ مدت  کیلئے دھرنے کا اعلان  کردیاگیا

datetime 26  جون‬‮  2019

اسلام آباد  میں غیر معینہ مدت  کیلئے دھرنے کا اعلان  کردیاگیا

راولپنڈی (آن لائن)آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات سمیت ملک بھر میں گریڈ1سے16کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں 50فیصد اضافے،گروپ انشورنس کی فراہمی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر انکم ٹیکس کے نفاذ کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کے لئے آج (بروزجمعرات) آبپارہ میں  حتجاجی… Continue 23reading اسلام آباد  میں غیر معینہ مدت  کیلئے دھرنے کا اعلان  کردیاگیا

پاکستان نے امریکہ کے تجویز کردہ مسئلہ فلسطین کے حل کومسترد کردیا،دوٹوک اعلان

datetime 26  جون‬‮  2019

پاکستان نے امریکہ کے تجویز کردہ مسئلہ فلسطین کے حل کومسترد کردیا،دوٹوک اعلان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسئلہ فلسطین کے حوالے سے دو ریاستوں کے حل کے مطالبے پر قائم ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی کو مسترد کرتا ہے، ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسلام پالیسی انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام  مسلہ فلسطین اور ڈیل آف… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ کے تجویز کردہ مسئلہ فلسطین کے حل کومسترد کردیا،دوٹوک اعلان

گھناؤناکاروبار پکڑا گیا،مضر صحت کیمیکلز سے پکائے گئے ایک ہزار 262 کلو آم تلف،افسوسناک انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2019

گھناؤناکاروبار پکڑا گیا،مضر صحت کیمیکلز سے پکائے گئے ایک ہزار 262 کلو آم تلف،افسوسناک انکشافات

لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان کی ہدایت پر عوام کو صحت مند خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کی کاوش کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پنجاب فوڈا تھارٹی نے مضر صحت کیمیکلز سے پھلوں کو پکانے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کیا۔مضر صحت کیمیکلز کے استعمال سے تیار شدہ ایک… Continue 23reading گھناؤناکاروبار پکڑا گیا،مضر صحت کیمیکلز سے پکائے گئے ایک ہزار 262 کلو آم تلف،افسوسناک انکشافات

حکومت کانوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ،کون کون سی خصوصی سہولیات دی جائیں گی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2019

حکومت کانوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ،کون کون سی خصوصی سہولیات دی جائیں گی،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی) کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کی درخواست پرسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ایک بار پھر میڈیکل کور فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ کی درخواست پر سروسز ہسپتال کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کیلئے کارڈیک کی جدید سہولتوں… Continue 23reading حکومت کانوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ،کون کون سی خصوصی سہولیات دی جائیں گی،حیرت انگیز انکشافات

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،تجارتی خسارے میں 13.6 فیصد کمی‘حجم 29 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گیا

datetime 26  جون‬‮  2019

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،تجارتی خسارے میں 13.6 فیصد کمی‘حجم 29 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گیا

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 13.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارے کا حجم 33ارب 80 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 29 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گیا۔ بدھ کو پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد وشمار کے… Continue 23reading حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،تجارتی خسارے میں 13.6 فیصد کمی‘حجم 29 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گیا