میٹرک پارٹ 2 کے سالانہ نتائج کا اعلان ،وفاقی تعلیمی بورڈ نےتفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ 2 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیاجس کے مطابق 84فیصد بچے امتحانات میں کامیاب ہوئے ۔ منگل کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بٹن دبا کر نتائج کا اعلان کیا،87114 طلبا نے امتحانات میں حصہ لیا،84 فیصد بچے امتحانات میں کامیاب ہوئے، سائنس گروپ میں… Continue 23reading میٹرک پارٹ 2 کے سالانہ نتائج کا اعلان ،وفاقی تعلیمی بورڈ نےتفصیلات جاری کر دیں