جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ پر لگایا گیا الزام ثابت نہیں کیا جا سکے گا ،کیس کے تانے بانے عمران خان سے ملتے ہیں ‘ سنگین الزام لگا دیا گیا

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ خان پر بے بنیاد الزام لگایا گیا ہے اور اسے ثابت نہیں کیا جا سکے گا ،اس کیس کے تانے بانے وزیر اعظم سے ملتے ہیں ،عون چوہدری لاہور اسلام آباد کے ایلیٹ اجتماعات میں منشیات سپلائی کرتے ہیں لیکن انہیں کابینہ میں شامل رکھا گیا ہے کیا ان کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گا۔ ضلعی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم ہائوس

احتساب یا انتقامی سیل نہیں بلکہ سازش سیل ہے ،رانا ثنااللہ کے معاملے کے تانے بانے وزیر اعظم ہائوس سے ملتے ہیں۔ سارا جہاں جانتا ہے کہ عون چوہدری اسلام آباد اور لاہور کی ایلیٹ کے اجتماعات میں میں ڈرگ سپلائی کرتے ہیں لیکن ان کو انکو کابینہ میں بٹھایا ہوا ہے۔عون چوہدری کے گھر کی تلاشی اور ان کا بلڈ ٹیسٹ بھی کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناللہ کے ماضی سے سب لوگ واقف ہیں ان کا منشیات سے دور دور تک تعلق نہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…