حکومت کے خلاف دھرنا، فیصلے کی گھڑی آگئی،مولانا فضل الرحمن نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کا معاملہ، امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی مجلس شوری کا دو روزہ اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس 24 اور 25 اگست کو جے یو آئی کے سب سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں پارٹی کی مرکزی مجلس شوری… Continue 23reading حکومت کے خلاف دھرنا، فیصلے کی گھڑی آگئی،مولانا فضل الرحمن نے بڑا قدم اُٹھالیا









































