ستر سالہ نواز شریف کو بیٹی سمیت جیل میں ڈالنا بزدلی ہے، عمران نیازی نے فریال تالپور کو عید کی رات جیل میں ڈال کے قومی اتحاد پر کلہاڑا چلایا،بلاول زرداری نے سنگین دعوے کردیئے
استوار (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی کشمیر کا مقدمہ لڑنے کی بجائے سیاسی مخالفین کو جیلوں میں بند کر رہا ہے، ستر سالہ نواز شریف کو بیٹی سمیت جیل میں ڈالنا بزدلی ہے، عید پر… Continue 23reading ستر سالہ نواز شریف کو بیٹی سمیت جیل میں ڈالنا بزدلی ہے، عمران نیازی نے فریال تالپور کو عید کی رات جیل میں ڈال کے قومی اتحاد پر کلہاڑا چلایا،بلاول زرداری نے سنگین دعوے کردیئے











































