اطلاع کے بغیر بھارتی کی جانب سے پانی چھوڑنے پر پاکستان کے بڑے علاقے میں سیلابی صورتحال، پولیس، رینجرز اور فوج طلب
قصور(آن لائن)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیشگی اطلاع دیئے بغیر پانی چھوڑنے دیا، جس کے بعد دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ڈی سی قصور اظہر حیات کا کہنا ہے کہ سیلاب کے پیش نظر تمام تر انتظامات… Continue 23reading اطلاع کے بغیر بھارتی کی جانب سے پانی چھوڑنے پر پاکستان کے بڑے علاقے میں سیلابی صورتحال، پولیس، رینجرز اور فوج طلب











































