عوام ایک اور ٹیکس دینے کے لئے تیار ہو جائیں، ہر گھر پر صفائی ٹیکس لگانے کی تیاریاں، کمیٹی تشکیل دے دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے ہر گھر پر صفائی ٹیکس لگانے کی تیاریاں،میٹرو پولیٹین کارپوریشن نے صفائی ٹیکس لگانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی صفائی ٹیکس کیلئے سفارشات تیار کرکے کارپوریشن کو بھیجے گی، شعبہ سینی ٹیشن کی مختلف سیریز کے سیکٹرز کیلئے ٹیکس کی مختلف تجاویز دی گئی ہیں،… Continue 23reading عوام ایک اور ٹیکس دینے کے لئے تیار ہو جائیں، ہر گھر پر صفائی ٹیکس لگانے کی تیاریاں، کمیٹی تشکیل دے دی گئی











































