مودی سرکار نے تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا، صورتحال سخت سنگین ،لڑکے،لڑکیوں کے بعد چھوٹے بچے بھی اغوا کئے جانے لگے
اسلام آباد( آن لائن )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیار استعمال کررہا ہے سلامتی کونسل میں شامل ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کے ذمے دارہیں، اگرکوئی بھی تنازعہ ہوا تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما یاسین… Continue 23reading مودی سرکار نے تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا، صورتحال سخت سنگین ،لڑکے،لڑکیوں کے بعد چھوٹے بچے بھی اغوا کئے جانے لگے











































