سی پیک کے دوسرے مرحلے میں کس چیز پر زیادہ فوکس ہوگا؟حکام نے بتا دیا
اسلام آباد(آن لائن) موجودہ حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پر عزم ہے، سی پیک فریم ورک کا دوسرا مرحلہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور معاشی و اقتصادی فوائد حاصل کرنے پر مرکوز رہے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق اس منصوبہ کے تحت دوسرے مرحلے میں سماجی و صنعتی… Continue 23reading سی پیک کے دوسرے مرحلے میں کس چیز پر زیادہ فوکس ہوگا؟حکام نے بتا دیا











































