جو کرنا ہے کر لوپیش نہیں ہوں گا، طبل جنگ بج چکا فیصلہ میدان میں ہوگا، مولانا فضل الرحمان نے نیب کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
پشاور(آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نیب کو تسلیم نہیں کرتے،نیب کو استعمال کیا جا رہا ہے، اگرکوئی نیب نوٹس بھیجنا چاہتا ہے تو بھیج دے،20 سال سے میری جائیداد کی کھوج لگائی جا رہی ہے، لیکن ان کو میرے خلاف کچھ بھی نہیں ملا۔… Continue 23reading جو کرنا ہے کر لوپیش نہیں ہوں گا، طبل جنگ بج چکا فیصلہ میدان میں ہوگا، مولانا فضل الرحمان نے نیب کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا