مولانا فضل الرحمان اپنی زمینوں پر نظر رکھیں اور خیر منائیں ، شیخ رشید نے انتباہ جاری کر دیا
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارے چور ،ڈاکو اورکمیشن خور ہیں ، کھیل تو ابھی شروع ہوا ہے اور ان کی چیخیں نکل رہی ہیں آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ،جھاڑوں اب کونوں کی طرف بھی جارہا ہے جو جتنا زیادہ چیخا ہے اس کی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان اپنی زمینوں پر نظر رکھیں اور خیر منائیں ، شیخ رشید نے انتباہ جاری کر دیا