مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اہم پیش رفت، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بھارت کے غیر آئینی اقدام سے آگاہ کیا جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مکمل حمایت… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اہم پیش رفت، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا











































