وزیر اعظم عمران خان امریکہ سے واپسی پر قطر پہنچ گئے،قطری ہم منصب سے اہم ملاقات
دوحہ (آ ن لائن) وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے سے واپسی پر دوحہ (قطر) پہنچ گئے، وزیر اعظم نے دوحہ میں مختصر قیام کیا اور قطری ہم منصب عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے انکی رہائشگاہ پرملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کی دیرینہ دوستی اور باہمی تعلقات کو… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان امریکہ سے واپسی پر قطر پہنچ گئے،قطری ہم منصب سے اہم ملاقات