جمعیت علماء اسلام نے وزیراعظم پر مذہب کارڈ کھیلنے کا الزام لگا دیا، آزادی مارچ میں کون کون شرکت کر رہا ہے؟ حافظ حسین احمد نے اہم اعلان کر دیا
کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مذہب کارڈ جمعیت علما اسلام نہیں بلکہ وزیراعظم عمران خان کھیل رہے ہیں مدینہ کی ریاست بنانا ہو یا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ہو آزادی مارچ ہر صورت میں ہوگی حالات سے نمٹنے کیلئے مختلف پلان ترتیب دیئے گئے… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام نے وزیراعظم پر مذہب کارڈ کھیلنے کا الزام لگا دیا، آزادی مارچ میں کون کون شرکت کر رہا ہے؟ حافظ حسین احمد نے اہم اعلان کر دیا











































