مریم نواز سے جیل میں کس طرح کے سوالات کیے جا رہے ہیں ؟ سینئر لیگی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے جیل میں غیرمتعلقہ سوال کیے جا رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ نوازشریف کی صاحبزادی سے قید کے دوران صرف سیاسی سوالات پوچھے جارہے ہیں۔ ن لیگی رہنما کے مطابق… Continue 23reading مریم نواز سے جیل میں کس طرح کے سوالات کیے جا رہے ہیں ؟ سینئر لیگی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا











































