عمرہ زائرین کی تعداد میں 7فیصد اضافہ، شعبان میں کتنے لاکھ پاکستانیوں نے سعادت حاصل کی؟سعودی وزارت حج و عمرہ کی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور عمرہ نے عمرہ زائرین کے اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے،جس میں بتایا گیا کہ شعبان کے مہینے میں زائرین کی تعداد میں گزشتہ برس کی نسبت 7 فیصد اضافہ ہواہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت نے6 اپریل… Continue 23reading عمرہ زائرین کی تعداد میں 7فیصد اضافہ، شعبان میں کتنے لاکھ پاکستانیوں نے سعادت حاصل کی؟سعودی وزارت حج و عمرہ کی رپورٹ سامنے آگئی