خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی پشاور منصوبے پر غلطی تسلیم کرلی ،پراجیکٹ کب مکمل ہوگا؟عوام کو پھر آس دلادی
پشاور(اے این این ) وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی پشاور پر ڈیڈ لائن دینے کی غلطی تسلیم کرلی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی پر ڈیڈ لائن دے کر ہم نے غلطی کی جو ڈیڈلائن دی وہ انفراسٹکچر کے لیے تھی۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی پشاور منصوبے پر غلطی تسلیم کرلی ،پراجیکٹ کب مکمل ہوگا؟عوام کو پھر آس دلادی











































