وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے جنرل (ر) سعید خٹک کی تعیناتی پر اعتراض، سری لنکا میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی پرتنازعہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد(آن لائن)سری لنکا میں نئے سفیر کی تعیناتی تنازع کا شکار ہونے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کو سفارتی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے بلکہ ملک میں سفیر کے عہدوں پر ریٹائرڈ فوجی افسران کی تقرری کا ناقص طریقہ کار بھی سامنے آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر کو جاری کیے… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے جنرل (ر) سعید خٹک کی تعیناتی پر اعتراض، سری لنکا میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی پرتنازعہ کھڑا ہوگیا











































